Green Mile
فرینک ڈیرابونٹ ہالی ووڈ کی تاریخ کی بہترین فلموں میں سے ایک شاشینک ریڈمپشن کے ہدایت کار ہیں۔ انہوں نے اس فلم کو بنانے کے لیے بطور ہیرو معروف اداکار ٹام ہینکس کو کاسٹ کرنا چاہا تھا لیکن وہ فورسٹ گمپ میں مصروف تھے تاہم انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ ان کی اگلی فلم...
Phonebooth
فلم ’’فون بوتھ‘‘ ایک سسپنس سے بھرپور دل چسپ فلم ہے جس میں کولن فیرل کو فون بوتھ میں ایک فون کال موصول ہوتی ہے اور وہ فون کال اُس کے لیے وبالِ جان بن جاتی ہے۔ فون پر دوسری طرف موجود آدمی کو اس کے بارے میں ہر ہر بات کی معلومات ہوتی ہے...
Memento
ایک بہترین سا، زیادہ تلوں والا، کرارا کلچہ لیں۔ پھر یہ فلم دیکھیں، فلم ختم ہونے کے بعد دماغ کی دہی بن چکی ہوگی بس اسے کلچے کے ساتھ تناول کرکے زندگی کے مزے لوٹیں!! ہدایتکار کرسٹوفر نولان (Christopher Nolan) کی یہ پہلی فلم تھی جو میں نے دیکھی اور پھر اس کے بعد اس...
Shutter Island
شٹر آئی لینڈ (Shutter Island) اس سال جاری ہونے والی مارٹن اسکورسیز (Martin Scorsese) اور لیونارڈو ڈی کیپریو (Leonardo DiCaprio) کی فلم ہے۔ کہانی ڈینس لیہانے (Dennis Lehane) کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے۔ پلاٹ قصہ کچھ یوں ہے کہ یو ایس مارشل ایڈورڈ عرف ٹیڈی اپنے ساتھی چک کے ساتھ ایش کلف...
The Usual Suspects
جب فلمستان بلاگ کا آغاز کیا تو تمام اردو بلاگر ساتھیوں نے بہت سراہا، اور ان کی حوصلہ افزائی ہی کا نتیجہ تھا کہ یہ بلاگ لکھنے کا حوصلہ ہوا اور اب تک ان کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ایک چیز جس پر کچھ قارئین معترض ہوئے ہیں وہ میرے (یعنی صرف...