The Terminal
دی ٹرمینل (The Terminal)، مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیون شپیلبرگ (Steven Spielberg) کی جانب سے سن2004؍ میں ڈریم ورکس سٹوڈیوز کے تعاون سے بنائی گئی فلم ہے۔ فلم کے مرکزی کردار ٹام ہینکس (Tom Hanks)اور کیتھرین زیٹا جونز(Catherine Zeta-Jones) نے ادا کئے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جے۔ایف۔ کے ...
Gone with the Wind
گون ود دا ونڈ کہانی ہے امریکی جنوب کی ریاستوں کی، امریکی خانہ جنگی کی اور اسکارلیٹ اوہارا کی۔ انیس سو انتالیس میں بننے والی یہ شہرہ آفاق فلم، سینما کی تاریخ کی عظیم ترین فلموں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ ہدایات کاری، عکاسی، مکالمہ نگاری، اور اداکاری کے میدانوں میں رجحانات کے...
A Walk to Remember
ایک یادگار سیر (A Walk to Remember) سن 2002ء میں بنائی گئی ایک رومانوی فلم ہے۔ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے جو کہ نکولس سپارکس(Nicholas Sparks) نے 1999 میں لکھا تھا۔ فلم کے ہدایتکار آدم شینک مین(Adam Shankman) ہیں اور مرکزی کردار شَین ویسٹ (Shane West) اور اد اکارہ و گلوکارہ...
Stranger than Fiction
اس دنیا کی سب سے قیمتی چیز نیا اور اچھوتا خیال ہوتا ہے، ان خیالات کو پیش کرنے والے لوگ تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔ ویسے بندہ مرجائے (اور مرجاتا ہے) تو تاریخ میں زندہ رہنےکا کیا فائدہ؟ اور اگر کہیں سے آب حیات مل جائے اور موت سے چھٹکارا پالیا جائے تو پھر یہ...
Cast Away
گر میرے پاس کسی کو ایک فلم ریفر کرنے کا آپشن ہو تو “کاسٹ اوے” ان چند فلموں سے ایک ہوگی۔ ایک انوکھی و دلچسپ کہانی، زندگی بچانے کی جدوجہد، عزم مصمم، جذبات و محبت کی ایک دل موہ لینے والی داستان، جس میں مرکزی کردار ٹام ہینکس نے ادا کیا ہے اور ان کی...