RocknRolla
میری رائے میں تو فلموں کی صرف دو اقسام ہوتی ہیں، اچھی اور بری! باقی صرف تفصیل ہوتی ہے کہ لڑائی مارکٹائی، پیار محبت، سنسنی وغیرہ وغیرہ کس تناسب سے شامل ہیں۔ فلموں کی ایک تیسری اور نادر قسم ہوتی ہے، کراری فلم, جیسے لڈو پیٹھیاں والے، گول گپے، تیز مصالحے والے آلو چھولے، املی...
Knock Out
فلم: ناک آؤٹ (Knock Out) سال: ۲۰۱۰ء کہانی نویس/ہدایت کار: مانی شنکر ستارے: سنجے دت، عرفان خان، کنگنارت، گلشن گروور موسیقی: گورو داس گپتا آئی ایم ڈی بی صفحہ ویب سائٹ پچھلی تحریر میں انگریزی فلم ’’فون بوتھ‘‘ پر تجزیہ لکھتے ہوئے میں نے اُس کے ہندی چربے کا ذکر کیا تھا۔ فلم ’’ناک آؤٹ‘‘...
Memento
ایک بہترین سا، زیادہ تلوں والا، کرارا کلچہ لیں۔ پھر یہ فلم دیکھیں، فلم ختم ہونے کے بعد دماغ کی دہی بن چکی ہوگی بس اسے کلچے کے ساتھ تناول کرکے زندگی کے مزے لوٹیں!! ہدایتکار کرسٹوفر نولان (Christopher Nolan) کی یہ پہلی فلم تھی جو میں نے دیکھی اور پھر اس کے بعد اس...
The Good The Bad and The Ugly
فلمستان میں یہ میرا پہلا تجزیہ ہے۔ فلم بینی کا شوق کئی سال پرانا ہے اور گزشتہ چند سالوں میں بہت فلمیں دیکھی ہیں۔ اس سے پہلے وہی فلمیں دیکھی تھیں جو بھائی لایا کرتے تھے۔ اب آتے ہیں کام کی طرف: نیک، بد اور بدصورت یعنی The Good, The Bad and The Ugly(اطالوی نام:...
The Usual Suspects
جب فلمستان بلاگ کا آغاز کیا تو تمام اردو بلاگر ساتھیوں نے بہت سراہا، اور ان کی حوصلہ افزائی ہی کا نتیجہ تھا کہ یہ بلاگ لکھنے کا حوصلہ ہوا اور اب تک ان کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ایک چیز جس پر کچھ قارئین معترض ہوئے ہیں وہ میرے (یعنی صرف...
The Shawshank Redemption
1994ء ہالی ووڈ کے لیے ایک یادگار سال تھا، اس سال آسکر ایوارڈز میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے والی تینوں فلمیں (فورسٹ گمپ، پلپ فکشن اور شاشینک ریڈمپشن) تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار ہوتی ہیں۔ گو کہ میلہ فورسٹ گمپ (Forrest Gump)نے لوٹ لیا لیکن اس کے مقابلے میں آنے والی دی...
