ایکشن | فلمستان

ایکشن

V for Vendetta

V for Vendetta

کامک کہانیاں اور گرافک ناول مغربی ممالک میں تخیلاتی ادب پیش کرنے کے اہم ذرائع ہیں۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک ہرماہ کئی کامک کہانیاں اور گرافک ناول دکانوں اور پھر لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچتےہیں۔ اسپائیڈر مین، گرین لینڑن ،ٹن ٹن،ایکس مین، اسکاٹ پلگرم ورسز دی ورلڈ اور لیگ آف ایکسڑا آرڈنیری جنٹل...
Prince of Persia

Prince of Persia

پرنس آف پرشیا: دی سینڈز آف ٹائم (Prince of Persia: The Sands of Time)(ترجمہ: فارس کا شہزادہ، وقت کی ریت) والٹ ڈزنی پکچرز کی پیشکردہ فلم ہے جو 2010 میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ جو لوگ کمپیوٹر ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں یا ان کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں، وہ جانتے ہوں گے کہ...
The Next Three Days

The Next Three Days

(The Next Three Days)دی نیکسٹ تھری ڈیز 2010 میں جاری کردہ ایک پر جوش (تھرلر) فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار پال ہیگیس ہیں اور مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار رسل کرو اور الیزبتھ بینکس شامل ہیں۔ یہ فلم 2008 کی ایک فرانسیسی فلم  Pour Elleکا ‘ری میک’ ہے۔ پلاٹ جان برینن (رسل کرو) کی زندگی...
Knock Out

Knock Out

فلم: ناک آؤٹ (Knock Out) سال: ۲۰۱۰ء کہانی نویس/ہدایت کار: مانی شنکر ستارے: سنجے دت، عرفان خان، کنگنارت، گلشن گروور موسیقی: گورو داس گپتا آئی ایم ڈی بی صفحہ ویب سائٹ پچھلی تحریر میں انگریزی فلم ’’فون بوتھ‘‘ پر تجزیہ لکھتے ہوئے میں نے اُس کے ہندی چربے کا ذکر کیا تھا۔ فلم ’’ناک آؤٹ‘‘...
Toy Story 3

Toy Story 3

گزشتہ ماہ  والٹ  ڈزنی پکچرز اور پکسار اسٹوڈیوز کی نئی پیشکش “ٹوائے سٹوری 3“(Toy Story 3)  نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ ابھی تک باکس آفس پر شاندار کامیابی کی حامل یہ فلم  1995ء میں جاری کردہ “ٹوائے سٹوری”(Toy Story) کا تیسرا پارٹ ہے۔ اس سیکوئل کی تینوں فلموں نے اپنے اپنے وقت میں خوب دھوم...
The Good The Bad and The Ugly

The Good The Bad and The Ugly

فلمستان میں یہ میرا پہلا تجزیہ ہے۔ فلم بینی کا شوق کئی سال پرانا ہے اور گزشتہ چند سالوں میں بہت فلمیں دیکھی ہیں۔ اس سے پہلے وہی فلمیں دیکھی تھیں جو بھائی لایا کرتے تھے۔ اب آتے ہیں کام کی طرف: نیک، بد اور بدصورت یعنی The Good, The Bad and The Ugly(اطالوی نام:...
The Usual Suspects

The Usual Suspects

جب فلمستان بلاگ کا آغاز کیا تو تمام اردو بلاگر ساتھیوں نے بہت سراہا، اور ان کی حوصلہ افزائی ہی کا نتیجہ تھا کہ یہ بلاگ لکھنے کا حوصلہ ہوا اور اب تک ان کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ایک چیز جس پر کچھ قارئین معترض ہوئے ہیں وہ میرے (یعنی صرف...