Prince of Persia
پرنس آف پرشیا: دی سینڈز آف ٹائم (Prince of Persia: The Sands of Time)(ترجمہ: فارس کا شہزادہ، وقت کی ریت) والٹ ڈزنی پکچرز کی پیشکردہ فلم ہے جو 2010 میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ جو لوگ کمپیوٹر ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں یا ان کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں، وہ جانتے ہوں گے کہ...
Toy Story 3
گزشتہ ماہ والٹ ڈزنی پکچرز اور پکسار اسٹوڈیوز کی نئی پیشکش “ٹوائے سٹوری 3“(Toy Story 3) نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ ابھی تک باکس آفس پر شاندار کامیابی کی حامل یہ فلم 1995ء میں جاری کردہ “ٹوائے سٹوری”(Toy Story) کا تیسرا پارٹ ہے۔ اس سیکوئل کی تینوں فلموں نے اپنے اپنے وقت میں خوب دھوم...
The Terminal
دی ٹرمینل (The Terminal)، مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیون شپیلبرگ (Steven Spielberg) کی جانب سے سن2004؍ میں ڈریم ورکس سٹوڈیوز کے تعاون سے بنائی گئی فلم ہے۔ فلم کے مرکزی کردار ٹام ہینکس (Tom Hanks)اور کیتھرین زیٹا جونز(Catherine Zeta-Jones) نے ادا کئے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جے۔ایف۔ کے ...
A Walk to Remember
ایک یادگار سیر (A Walk to Remember) سن 2002ء میں بنائی گئی ایک رومانوی فلم ہے۔ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے جو کہ نکولس سپارکس(Nicholas Sparks) نے 1999 میں لکھا تھا۔ فلم کے ہدایتکار آدم شینک مین(Adam Shankman) ہیں اور مرکزی کردار شَین ویسٹ (Shane West) اور اد اکارہ و گلوکارہ...
The Good The Bad and The Ugly
فلمستان میں یہ میرا پہلا تجزیہ ہے۔ فلم بینی کا شوق کئی سال پرانا ہے اور گزشتہ چند سالوں میں بہت فلمیں دیکھی ہیں۔ اس سے پہلے وہی فلمیں دیکھی تھیں جو بھائی لایا کرتے تھے۔ اب آتے ہیں کام کی طرف: نیک، بد اور بدصورت یعنی The Good, The Bad and The Ugly(اطالوی نام:...
