فلمستان | فلمستان

مصنف کے محفوظات

One Flew Over the Cuckoo's Nest

One Flew Over the Cuckoo’s Nest

ہالی ووڈ کی تاریخ میں بہت کم فلمیں ایسی گزری ہیں جنہوں نے پانچوں اعلی ترین آسکر اعزازات اپنے نام کیے ہوں یعنی کہ بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین اداکار، بہترین اداکارہ اور بہترین اسکرین پلے کا اعزاز۔ جن چند فلموں کو یہ منفرد اعزاز حاصل رہا ہے ان میں “ون فلیو اوور دی...
Ratatouille

Ratatouille

اینی میٹڈ فلموں میں پکسار (Pixar) کو جو مقام حاصل ہے وہ شاید کسی اسٹوڈیو کو حاصل نہیں۔ ٹوائے اسٹوری سے لے کر اپ (UP) تک اس کی تمام فلمیں شاہکار رہی ہیں جنہوں نے ریکارڈ توڑ آمدنی تو حاصل کی لیکن ناقدین کی نظروں میں بھی انتہائی قدر و منزلت پائی۔ پکسار کے کئی...
Pursuit of Happyness

Pursuit of Happyness

عزم مصمم اور جہد مسلسل انسان کو مایوسی کے اندھیرے گڑھوں سے نکال لاتی ہے۔ دنیا میں ایسی مثالیں موجود ہیں کہ لوگ غربت کے باوجود اپنی خود داری، عزم، ہمت اور حوصلے کی وجہ سے بڑا نام کماتے ہیں۔ انہی میں سے ایک نام امریکی سیاہ فام کرس گارڈنر کا ہے جو اپنی ذاتی...
Green Mile

Green Mile

فرینک ڈیرابونٹ ہالی ووڈ کی تاریخ کی بہترین فلموں میں سے ایک شاشینک ریڈمپشن کے ہدایت کار ہیں۔ انہوں نے اس فلم کو بنانے کے لیے بطور ہیرو معروف اداکار ٹام ہینکس کو کاسٹ کرنا چاہا تھا لیکن وہ فورسٹ گمپ میں مصروف تھے تاہم انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ ان کی اگلی فلم...
Black Hawk Down

Black Hawk Down

ہالی ووڈ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہے، جس کے دنیا بھر پر زبردست اثرات ہیں۔ اسی لیے اسے پروپیگنڈہ فلموں کے لیے بھی بھرپور انداز میں استعمال کیا جاتا رہا ہے اور اب بھی کیا جاتا ہے خصوصاً جنگ عظیم اور جنگ ویت نام کے حوالے سے بننے والی کئی فلمیں مکمل...
The Usual Suspects

The Usual Suspects

جب فلمستان بلاگ کا آغاز کیا تو تمام اردو بلاگر ساتھیوں نے بہت سراہا، اور ان کی حوصلہ افزائی ہی کا نتیجہ تھا کہ یہ بلاگ لکھنے کا حوصلہ ہوا اور اب تک ان کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ایک چیز جس پر کچھ قارئین معترض ہوئے ہیں وہ میرے (یعنی صرف...
Cast Away

Cast Away

گر میرے پاس کسی کو ایک فلم ریفر کرنے کا آپشن ہو تو  “کاسٹ اوے” ان چند فلموں سے ایک ہوگی۔ ایک انوکھی و دلچسپ کہانی، زندگی بچانے کی جدوجہد، عزم مصمم، جذبات و محبت کی ایک دل موہ لینے والی داستان، جس میں مرکزی کردار ٹام ہینکس نے ادا کیا ہے اور ان کی...
The Shawshank Redemption

The Shawshank Redemption

1994ء ہالی ووڈ کے لیے ایک یادگار سال تھا، اس سال آسکر ایوارڈز میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے والی تینوں فلمیں (فورسٹ گمپ، پلپ فکشن اور شاشینک ریڈمپشن) تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار ہوتی ہیں۔ گو کہ میلہ فورسٹ گمپ (Forrest Gump)نے لوٹ لیا لیکن اس کے مقابلے میں آنے والی دی...
فلمستان - تعارف

فلمستان – تعارف

یہ ذرائع ابلاغ کا دور ہے اور انسان کی بنیادی ضروریات میں روٹی، کپڑا اور مکان کے ساتھ ساتھ اب معلومات یعنی انفارمیشن بھی شامل ہو چکی ہے۔ ٹی وی چینلوں اور انٹرنیٹ نے ابلاغ کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب دنیا جہاں کی معلومات محض انگلی کے چند اشاروں...