گزشتہ ماہ  والٹ  ڈزنی پکچرز اور پکسار اسٹوڈیوز کی نئی پیشکش “ٹوائے سٹوری 3“(Toy Story 3)  نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ ابھی تک باکس آفس پر شاندار کامیابی کی حامل یہ فلم  1995ء میں جاری کردہ “ٹوائے سٹوری”(Toy Story) کا تیسرا پارٹ ہے۔ اس سیکوئل کی تینوں فلموں نے اپنے اپنے وقت میں خوب دھوم...