فلمستان | فلمستان

جون, 2010 کے محفوظات

The Terminal

The Terminal

دی ٹرمینل (The Terminal)، مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیون شپیلبرگ (Steven Spielberg) کی جانب سے  سن2004؍ میں ڈریم ورکس سٹوڈیوز کے تعاون سے بنائی گئی فلم ہے۔ فلم کے مرکزی کردار ٹام ہینکس (Tom Hanks)اور کیتھرین زیٹا جونز(Catherine Zeta-Jones) نے ادا کئے۔  فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جے۔ایف۔ کے ...
Gone with the Wind

Gone with the Wind

گون ود دا ونڈ کہانی ہے امریکی جنوب کی ریاستوں کی، امریکی خانہ جنگی کی اور اسکارلیٹ اوہارا کی۔ انیس سو انتالیس میں بننے والی یہ شہرہ آفاق فلم، سینما کی تاریخ کی عظیم ترین فلموں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ ہدایات کاری، عکاسی، مکالمہ نگاری، اور اداکاری کے میدانوں میں رجحانات کے...
Memento

Memento

ایک بہترین سا، زیادہ تلوں والا، کرارا کلچہ لیں۔ پھر یہ فلم دیکھیں، فلم ختم ہونے کے بعد دماغ کی دہی بن چکی ہوگی بس اسے کلچے کے ساتھ تناول کرکے زندگی کے مزے لوٹیں!! ہدایتکار کرسٹوفر نولان (Christopher Nolan) کی یہ پہلی فلم تھی جو میں نے دیکھی اور پھر اس کے بعد اس...
Shutter Island

Shutter Island

شٹر آئی لینڈ (Shutter Island) اس سال جاری ہونے والی مارٹن اسکورسیز (Martin Scorsese) اور لیونارڈو ڈی کیپریو (Leonardo DiCaprio) کی فلم ہے۔ کہانی ڈینس لیہانے (Dennis Lehane) کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے۔ پلاٹ قصہ کچھ یوں ہے کہ یو ایس مارشل ایڈورڈ عرف ٹیڈی اپنے ساتھی چک کے ساتھ ایش کلف...
A Walk to Remember

A Walk to Remember

ایک یادگار سیر (A Walk to Remember) سن 2002ء میں بنائی گئی ایک رومانوی فلم ہے۔ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے جو کہ نکولس سپارکس(Nicholas Sparks) نے 1999 میں لکھا تھا۔ فلم کے ہدایتکار  آدم شینک مین(Adam Shankman) ہیں اور مرکزی کردار شَین ویسٹ (Shane West) اور  اد اکارہ و گلوکارہ...
The Good The Bad and The Ugly

The Good The Bad and The Ugly

فلمستان میں یہ میرا پہلا تجزیہ ہے۔ فلم بینی کا شوق کئی سال پرانا ہے اور گزشتہ چند سالوں میں بہت فلمیں دیکھی ہیں۔ اس سے پہلے وہی فلمیں دیکھی تھیں جو بھائی لایا کرتے تھے۔ اب آتے ہیں کام کی طرف: نیک، بد اور بدصورت یعنی The Good, The Bad and The Ugly(اطالوی نام:...
بچہ ھای آسمان

بچہ ھای آسمان

گذشتہ چند ہفتوں کے دوران بہت ساری فلمیں دیکھیں۔ اور ان میں سے دو فلمیں ایسی ہیں کہ جو بے حد پسند آئیں۔ پہلی فلم ہے مشہور ایرانی ہدایتکار ماجد مجیدی کی بچہ ھای آسمان المعروف Children of Heaven ۔ میری والدہ دو بار یہ فلم ٹیلیوژن پر دیکھ چکی تھیں۔ وہ چاہتی تھیں کہ...
The Usual Suspects

The Usual Suspects

جب فلمستان بلاگ کا آغاز کیا تو تمام اردو بلاگر ساتھیوں نے بہت سراہا، اور ان کی حوصلہ افزائی ہی کا نتیجہ تھا کہ یہ بلاگ لکھنے کا حوصلہ ہوا اور اب تک ان کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ایک چیز جس پر کچھ قارئین معترض ہوئے ہیں وہ میرے (یعنی صرف...